پارس شاہ کیس: ملزمان کی ضمانت مسترد، صنم اور سحر کی جان کو خطرہ

حیدرآباد: سیشن کورٹ ون میں پارس شاہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں ایڈووکیٹ صلاح الدین پنھور، پارس شاہ کی بہن سحر شاہ رضوی اور صنم شاہ پیش ہوئے۔

عدالت نے درخواست ضمانت پر 25 مئی کو محفوظ کیا ہوا فیصلہ سناتے ہوئے  تمام ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

میدیا سے بات کرتے ہوئے صنم شاہ اور سحر شاہ رضوی کا کہنا تھا کہ ہم اللہ پاک کا شکریہ ادا کرتے ہیں، وہ وقت دور نہیں جب حقیقت دنیا کے سامنے آئے گی۔

صنم شاہ اور سحر شاہ رضوی کا کہنا تھا کہ ایک طرف ہم خوشی ہے کہ عدالت نے ملزمان کی ضمانت مسترد کردی اور دوسری جانب ہمیں جانی و مالی نقصان کا خدشا بھی بڑھ گیا ہے، تحفظ دیا جائے۔

https:/%d9%be%d8%a7%d8%b1%d8%b3-%d8%b4%d8%a7%db%81-%da%a9%db%8c%d8%b3-%d8%b9%d8%af%d8%a7%d9%84%d8%aa-%d9%86%db%92-%d9%82%d8%a8%d8%b1-%da%a9%d8%b4%d8%a7%d8%a6%db%8c-%da%a9%db%8c-%d8%a7%d8%ac%d8%a7%d8%b2/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں