پشاور میں بارش، نالے ابل پڑے، دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند

صوبے خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، جبکہ بارش کا سلسلہ دن بھر جاری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے 20 سے 22 جولائی کے درمیاں سندھ میں بارش کا امکان ظاہر کردیا ہے۔

اودھر دریائے ستلج میں بہاولپوراور بہاول نگر پر پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے۔ قریبی علاقوں میں فصلیں بھی پانی کی زد میں آئیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں