وکیل ارشاد جاگیرانی کے لائسنس کینسل کا نوٹیفکیشن جعلی نکلا

سوشل میڈیا پر سندھ بار کونسل کی مونوگرام سے لیٹر وائرل ہوا تھا جس میں درج تھا کہ شاعر و وکیل ارشاد جاگیرانی کا لائسنس کینسل کردیا گیا ہے۔

لیٹر ملیں لکھا گیا تھا کہ رجسٹرار ھائی کورٹ سمیت سندھ کے تمام سیشن ججز کو لیٹر جاری کیا گیا۔

وضاحت و معذرت

اسے خبر سے قبل کلک بریکنگ 24 نے بھی یہ خبر شایع کی تھی جس کی وضاحت کرتے ہوئے ارشاد جاگیرانی سے معذرت کی جاتی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں