
کراچی پریس کلب کے باہر مختلف مذھبی و سیاسی سماجی تنظیموں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔
احتجاج میں شرکا نے بینر اٹھارکے تھے جن پر سئیڈن حکومت کے خلاف نفرت انگیز نعرے درج تھے۔
اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئیٹہ، حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص، لاڑکانہ و دیگر شہروں میں بھی احتجاج کیا گیا۔
