میئر کراچی نےگڈاپ ٹاؤن میں صالح محمد واٹر پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا

میئر کراچی نےملیر کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں صالح محمد واٹر پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب ملیر کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں صالح محمد واٹر پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کیا۔

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، مقامی قیادت اور واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکام بھی میئر کراچی کے ہمراہ تھے۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو صالح محمد واٹر پمپنگ اسٹیشن سے متعلق واٹر کارپوریشن حکام کی بریفنگ

میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ یونیورسٹی روڈ بہت بڑا چیلنج رہا ہے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے،یونیورسٹی روڈ سے گزرنے والوں کی 80 فیصد مشکلات کم ہو گئی ہیں، نیپا سے حسن اسکوائر تک کام چل رہا ہے نومبر تک مکمل ہو جائے گام افسران اور سیاستدان مریخ سے نہیں آنے ہیں

مرتضی وہاب نے کہا کہ یونیورسٹی روڈ بہت بڑا چیلنج رہا ہے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔یونیورسٹی روڈ سے گزرنے والوں کی 80 فیصد مشکلات کم ہو گئی ہیں۔نیپا سے حسن اسکوائر تک کام چل رہا ہے نومبر تک مکمل ہو جائے گا ، افسران اور سیاستدان مریخ سے نہیں آنے ہیں۔کراچی سرکلر ریلوے کئی سالوں سے بند ہے اس لئے متبادل راستے بنا رہے ہیں ۔آپ کہہ سکتے ہیں موصوف اپنی صحت پر توجہ دے رہے ہیں۔جتنے لوگوں کو اس شہر نے عزت دی انہوں نے طاقت کو لوگوں کی پریشانیاں بڑھانے کے لیے استعمال کیا

میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ جب آپ بار بار کہتے ہیں تین سو ارب خرچ کیے کوئی سوال نہیں ہو سکتا، دو ماہ ہو گیا میں ان موصوف سے تین سو ارب کا حساب مانگ رہا ہوں، کچھ لوگ اس شہر میں خوف کے ضامن ہیں، انشاءاللہ خوف کا سایہ نہیں آئے گا اس شہر میں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں