اسلام آباد میں 27اکتوبر یوم سیاہ اور کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی ریلی
اسلام آباد: 27 اکتوبر یوم سیاہ اور کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں پارلیمنٹ ہاوس سے ڈی چوک تک منئقدہ ریلی نکالی گئی
ریلی میں پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی، سینیٹر مسرور احسن اور دیگر نے شرکت کی۔
