پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں: شہباز شریف

فوٹو گریبنگ

بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ سربراہی ورچوئل  23 ویں اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا رکن بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی تمام اقسام کی مذمت کی جانی چاہیے، پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں

انہوں نے کہا کہ ریاستی دہشت گردی میں معصوم لوگوں کا قتل انتہائی قابلِ مذمت ہے، خطے میں پائیدار امن تنظیم کے تمام رکن ممالک کی ذمے داری ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں