آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ڈالر 10 روپے 43 پیسے سستا

پاکستان اور آئی ایم ایف سے معاہدے کا ثمر ملنا شروع ہوگیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 10 روپے 43 پیسے سستا ہونے کے بعد 275 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

ڈالر انٹر بینک میں 11 مئی کو 298 روپے 93 پیسے تک گیا تھا۔

https:/international/3475/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں