
پاکستان اور نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا جس کے اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے معادے کے بعد عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے آغاز میں ڈالر 5 روپے سستا ہو گیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں آج عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے آغاز میں ڈالر 5 روپے سستا ہو گیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا ہے۔
گزشتہ ہفتے کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے کا تھا۔
