گڈز ٹرانسپورٹ کا 5 فیصد کرایہ بڑھانے کا اعلان

گڈز ٹرانسپورٹ کا 5 فیصد کرایہ بڑھانے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کا 5 فیصد کرایہ بڑھانے کا اعلان

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے 5 فیصد کرایہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔

ملک شہزاد اعوان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 4 روز میں ڈیزل 20 روپے جبکہ پیٹرول 24 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا، روزانہ کی بنیاد پر تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ ناقابل قبول ہے۔وزیر پیٹرولیم نے روزانہ کی بنیاد پر قیمتیں نہ بڑھانے کی یقین دہانی کرائی تھی، تاہم حکومت نے معاہدوں پر عمل نہ کیا تو ملک گیر ہڑتال کریں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں