
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ولادیمیر پیوٹن جمہوریہ داغستان میں مسجد کے دورے کے دوران مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس میں قرآن پاک کی بےحرمتی جرم ہے اگر اس طرح کا اقدام روس میں سرزد ہوتا تو سزا دی جاتی۔
https://twitter.com/i/status/1674423282932781060
