برطانوی فوج کے سربراہ سر پیٹرک سینڈرز کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

تنقید کا نشانہ بنانے پر برطانوی فوج کے اعلیٰ ترین افسر نے فوج کی سربراہی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

چیف آف آرمڈ فورسز ایڈمرل سرٹونی Radakin نے سر پیٹرک سینڈرزکو تنقید کا نشانہ بنایا تھا

سر پیٹرک سینڈرز بری فوج کی تعداد میں غیر معمولی کمی پر ناراض تھے اور خریدے جانیوالے جنگی سامان کو بھی دقیانوسی قرار دیا تھا۔

چیف آف آرمڈ فورسز ایڈمرل سرٹونی Radakin نے سر پیٹرک سینڈرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ جو کام وہ کرتے ہیں، اسے تو کوئی نیول افسر بھی کرلے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں