ماڈل ٹاؤن نے پے اسکیل روائیز کرکے ملازمین کو اضافی تنخواہ جاری کردی

ماڈل ٹاؤن نے پے اسکیل روائیز کرکے ملازمین کو اضافی تنخواہ جاری کردی

کراچی: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی کے ملازمین کو 14 آگست سے پہلے ہی خوشی مل گئی۔

ٹاؤن چیئرمین فیصل باسط اور میونسپل کمشنر ایاز حمید نے ملازم دوست اقدام جاری رکھتے ہئے اس بار بھی ملازمین کے دل جیت لئے۔

ٹاؤن چیئرمین فیصل باسط اور میونسپل کمشنر ایاز حمید کی خصوصی ہدایت پر پے اسکیل روائیز کرکے ملازمین کو تنخواہیں جاری کردی گئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں