چیئرمین صفورا ٹاؤن راشد خاصخیلی سچل گرین بیلٹ پر شجرکاری کا آغاز کردیا
کراچی: چیئرمین صفورا ٹاؤن راشد خاصخیلی سچل گرین بیلٹ پر شجرکاری کا آغاز کردیا
اس موقع پر یوسی چیئرمین تاج محمد وسان،ڈائریکٹر پارکس غوث بخش ،انچارج نرسریز عمران شیخ ودیگر موجود تھے۔
