7اگست کو پورے پاکستان میں گاڑیاں بند کرکے سڑکوں پر بیٹھینگے: حافظ نعیم الرحمان

7اگست کو پورے پاکستان میں ہم گاڑیاں بند کرکے سڑکوں پر بیٹھینگے: حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پونے تین کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں، پیٹرول کے ہر لیٹر پر بھاری ٹیکس لیا جاتا ہے، انوارنمنٹ کے نام پر بھی پیسے لیے جاتے ہیں، مگر اس کے باوجود ہمارے پاس سسٹم اچھا نہیں ہے۔

جو لیوی انہوں نے لی ہے وہ ہے ساڑھے  8 ہزار ا رب روپے اس کو باوجود ریفائنریز کو بہتر نہیں بنایا گیا، جن پر ٹیکس لاگو ہی نہیں ہوتا ان سے 12 سو ارب روپے لے گئے ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 7 آگست کو ہم سڑکوں پر بھیٹیں گے، ہر وہ آدمی ہمارہ ساتھ دیں جو متاثر ہورہا ہے، پر امن سیاسی مزاحمت ہوگی، اگر ہم نہیں نکلیںگے تو ہمارے لئے کریانے کا بل بھی ہر مہینیں بڑھتا رہے گا۔

جماعت اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت کے پاس اگر آئی ایم ایف کو دینے کے لئے پیسے نہیں ہیں تو مریم نواز کا جہاز بیچ دیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں