صدرآصف علی زرداری سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

صدرآصف علی زرداری سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

صدرآصف علی زرداری سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، خصوصاً خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

وزیرِ داخلہ کی صدرِ مملکت کو خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں امن و امان کی موجودہ صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جاری اقدامات پر بریفنگ دی

صدرِ مملکت  نے دہشت گردی کے خلاف پاک افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کی بہادری اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے اور ملک میں پائیدار امن کے قیام کے لیے پوری قوم اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں