نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف کے درمیان ملاقات

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف کے درمیان ملاقات

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف کے درمیان ملاقات ہوئی

ملاقات ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے موقع پر ہوئی

پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری  کومزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، جبکہ دونوں ممالک نے تجارت، سرمایہ کاری، علاقائی روابط، توانائی، ثقافت اور عوامی روابط کے فروغ پر اتفاق کیا۔

صدر شوکت مرزایوف کے دورۂ پاکستان میں طے پانے والے فیصلوں پر بروقت عمل درآمد کی اہمیت پر زور دیا

ازبکستان کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت سمیت علاقائی امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا

پاکستان اور ازبکستان نے رابطے برقرار رکھنے اور علاقائی و کثیرالجہتی فورمز پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں