وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے ملک بھر کے نصاب اور تمام ڈگری پروگرامز کا جامع جائزہ لینے کی ہدایت کردی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے ملک بھر کے نصاب اور تمام ڈگری پروگرامز کا جامع جائزہ لینے کی ہدایت کردی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو ملک بھر کے نصاب اور تمام ڈگری پروگرامز کا جامع جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔

احسن اقبال نے کہا کہ جامعات طلبہ کو ماضی نہیں بلکہ مستقبل کی ملازمتوں، جدت اور کاروباری مواقع کے لیے تیار کریں۔  مصنوعی ذہانت، روبوٹکس، آٹومیشن، بایوٹیکنالوجی، کوانٹم کمپیوٹنگ اور صنعتی انقلاب 4.0 اور 5.0 کے تقاضوں کے مطابق نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنا قومی ترجیح ہے، جبکہ ایسے ڈگری پروگرامز جن کا روزگار اور جدت سے تعلق کمزور ہے، ان کی اصلاح ناگزیر ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں