پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ڈیزاسٹر مینجمنٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ڈیزاسٹر مینجمنٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق

ترک دفاعی وفد کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر  کا دورہ

اسلام آباد: ترک دفاعی وفد نے این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر  کا دورہ کیا

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے وفد کا استقبال کیا۔

چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ تجربات کے تبادلے سے آفات سے نمٹنے کی صلاحیت مزید بہتر ہوگی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ پیشگی انتباہی نظام اور بروقت اقدامات سے متعلق تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی،

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ڈیزاسٹر مینجمنٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق

سرچ اینڈ ریسکیو شعبے میں تعاون کے فروغ پر اتفاق رائے،صلاحیتوں میں اضافے کیلئے مشترکہ اقدامات پر زور

علاقائی خطرات کی تشخیص اور تدارک کیلئے تعاون  کا عزم،گلوبل ڈیزاسٹر ریسورس نیٹ ورک کے قیام  کا اعادہ

وفد نے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام کو سراہا،نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی کارکردگی کو قابلِ تعریف قرار

آفات سے بچاؤ کیلئے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر اتفاق، تعاون بڑھانے کا اعادہ۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں