صندل خٹک نے پریس کانفرنس کرکے گھٹیا کام کیا: حریم شاہ

لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ  صندل خٹک جیل میں رہ کر آئی اور اسے رہائی بھی ملی ، اس نے پریس کانفرنس کرکے گھٹیا کام کیا ہے

انہوں نے مزید کہا کہ صندل خٹک ضمانت پر باہر آ کر شوخیاں مار رہی ہے، میری ذاتی چیزیں اسی نے باہر نکالی تھیں ہم دونوں ایک دوسرے کے بہت ہی قریب تھے۔

حریم شاہ نے کا کہ صندل خٹک نے پریس کانفرنس کی اور آپنے ان کے چہرے کے تاثرات دیکھے ہونگے، ان تو بات کرنا بھی نہیں آتی۔

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میرے نام سے بہت سی نیوز میڈیا میں آتی ہیں برائے مہربانی خبر کی تصدیق کریں اور پھر چلایا کریں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں