ہم اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہیں: نواز شریف

ہم اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہیں: نواز شریف

سابق وزیراعظم  و صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنی وزارت عظمیٰ کے زمانے اس خطے کی خدمت کی فاصلے کم کیے سڑکیں بنائیں ۔

گلگت بلتستان میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ اربوں روپوں سے سالوں سے زیر تعمیر لواری کو مکمل کیا۔ بجلی کی سپلائی کو قابل اعتماد بنایا ۔

میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ یہ سفر ادھورا رہا آج پھر نواز شریف اس علاقے کو ترقی کی منزلیں طے کرنے کی نوید سنا رہا ہے، آپ ووٹ دیں یا نہ دیں آپ کی خدمت جاری رہے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں