عیدالضحی آپریشن پر ایک لاکھ 69 ٹن کچرا اٹھایا گیا: میئر کراچی

عیدالضحی آپریشن پر ایک لاکھ 69 ٹن کچرا اٹھایا گیا: میئر کراچی

میئر کراچی مرتضی وہاب نےپریس کانفرنس کانفرنس میں کہا کہ عیدوں الضحی پر آپریشن پانچھرم دن جاری رہتا ہے۔
پانچھ روز ایل لاکھ انہتر ہزار ٹن سے زائد کچرا اٹھایا گیا۔آلائشوں وزن 81 ہزار 901 ٹن اٹھائی گئں

انہوں کہا کہ 40 ایف آئئ آرز ہوئیں اور چالیس گرفتاریان ہوئیں۔ 345 ڈمپرز او عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن کیلئے تئیس ہزار چار سو پندرہ اضافی ورکرز اور عملہ خصوصی طور پر تعینات کیا گیا. قربانی کے دنوں میں صفائی کی رفتار برقرار رکھنے کیلئے اضافی افرادی قوت شہر بھر میں متحرک رہی۔معمول کے عملے کے ساتھ ہزاروں اضافی کارکنان نے آلائشوں اور ویسٹ کی بروقت کلیئرنس یقینی بنائی۔میئر کراچی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں