وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت خصوصی اجلاس

وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت خصوصی اجلاس

ٹرین دھماکے کے بعد وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔

اجلاس میں آئی جی بلوچستان پولیس نے کوئٹہ چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی

اجلاس میں معصوم لوگوں پر بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت اور  شہداء کے خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں