دنیا جان لے کہ  پاکستان بھرپور طریقے سے خود کو ثابت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے:بلاول

دنیا جان لے کہ  پاکستان بھرپور طریقے سے خود کو ثابت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے:بلاول

معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان  ایک‌ مضبوط ملک کی طرح موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک سال پہلے جو سمجھتے تھے کہ پاکستان کمزور ہے یا اکیلا ہے وہ غلط ثابت ہوئے ۔ دنیا جان لے کہ  پاکستان بھرپور طریقے سے خود کو ثابت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کبھی دباؤبرداشت نہیں کریگا ہم ا من پسند ہیں یہ ہماری تاریخ ہے۔ایک سال پہلے دنیا کو پاکستان کے بارے میں خدشات تھے مگر اب وہ افواج پاکستان کی  صلاحیتوں کی معترف ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں