سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز جیکب پہنچ گئے، میر اعجاز جکھرانی سے بیٹے کے انتقال پر تعزیت
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف ن لیگ کے وفد کے ہمراہ جیکب آباد جکھرانی ہاؤس پہنچ گئے
جیکب آباد: وفد میں حمزہ شہباز شریف،وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ، طارق فضل چوہدری، کھیئل داس کوہستانی، سید شاہ محمد، راجا انصاری، خالد شیخ شامل تھے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے وفد نے پیپلز پارٹی کے ایم این اے میر اعجاز حسین جکھرانی سے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کی
جیکب آباد: مسلم لیگ ن نے ایم این اے میر اعجاز حسین کے بیٹے زید حسین کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
