سولر صارفین کے لئے نیپرا سے لائسنس کی شرط ختم کردی
نیپرا نے 25کلو واٹ اور اس سے کم سولر صارفین کے لئے نیپرا سے لائسنس کی شرط ختم کردی
ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق وزیر پاور اویس لغاری کی خصوصی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا کو خط لکھا تھا
پاور ڈویژن نے 25کلو واٹ اور اس کم سولر صارفین کیلیے نیپرا سے لائسنس ختم کرنے کی درخواست کی تھی ۔
نیپرا نے پاور ڈویژن کے خط کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا
