چئیرمین آباد  کی جانب سے ،لگرا، کے انتخابات میں کامیاب کراچی پینل کو مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

چئیرمین آباد  کی جانب سے ،لگرا، کے انتخابات میں کامیاب کراچی پینل کو مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

چیئرمین آباد کی  نومنتخب صدر سلیمان سعادت خان، جنرل سیکرٹری محمد علی حفیظ اور دیگر عہدیداران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

چئیرمین آباد محمد حسن بخشی نے کہا کہ بلدیاتی معاملات کی رپورٹنگ شہر کی ترقی اور گورننس میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے، بلدیاتی شعبےسے منسلک  صحافیوں کا ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا خوش آئند پیش رفت ہے۔

محمد حسن بخشی نے کہا کہ ایسی تنظیمیں صحافیوں کی آواز مضبوط اور عوامی مسائل کو مؤثر انداز میں اجاگر کرتی ہیں،آباد میڈیا برادری کے ساتھ مضبوط روابط قائم رکھتے ہوئے شہر کی بہتری اور تعمیری سرگرمیوں کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

میئر کراچی کی جانب سے لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ڈیموکریٹکس پینل کو کامیابی پر مبارکباد

 

لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں دی ڈیموکریٹس پینل کامیاب

 

 

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں