حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں فی لیٹر 26 روپے 77 پیسے اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں فی لیٹر 26 روپے 77 پیسے اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک دفعہ پھر بڑا اضافہ کردیا

پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔

پیٹرول بھی 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا گیا ہے اور پیٹرول کی نئی قمیت فی لیٹر 393روپے 33 پیسے ہوگئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26 روپے 77 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 380 روپے 19 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے اعلان کردہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 25 اپریل سے ایک ہفتے کے لیے ہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں