کراچی میں دودھ کی قیمت میں اضافہ، فی لیٹر 20 روپے مہنگا کر دیا گیا

کراچی میں دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  20 روپے اضافے کے بعد دودھ کی نئی قیمت 240 روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ڈیری فارمر کے لیے دودھ کی قیمت 215 روپےفی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ہول سیلرز کے لیے دودھ کی قیمت 225 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں