پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رکارڈ تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رکارڈ تیزی

عید اور یوم پاکستان کی چھٹیوں کے بعد پہلے کاروباری دن کا آغاز بازارِ حصص میں شاندار تیزی کے ساتھ ہوا

اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا

منگل کے روز مارکیٹ کے آغاز پر 1568 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی

100 انڈیکس ایک لاکھ 54 ہزار 309 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

ایس ای 100 انڈیکس مجموعی طور پر 4449 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 57 ہزار 190 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں