ملک بھر میں آج یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
23 مارچ کو پوری قوم یوم پاکستان کے طور پر روایتی جوش و جذبے کیساتھ مناتی ہے
یوم پاکستان کے موقع پر آج ملک میں عام تعطیل ہے۔
دن کا آغاز پر توپوں کی سلامی سے ہوا، وقار اور احترام کے ساتھ پرچم کشائی کی سادہ تقریبات ہوں گی۔
