سندھ حکومت  نے  23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

سندھ حکومت  نے  23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی: سندھ حکومت  نے  23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

سندھ حکومت نے 23 مارچ، یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر سرکاری محکمے 23 مارچ پر بند رہیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں