نہال ہاشمی کو سندھ کا گورنر بنانے کا فیصلہ

نہال ہاشمی کو سندھ کا گورنر بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو سندھ کا گورنر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے تقرری کی منظوری کے لیے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نہال ہاشمی سے بھی ملاقات کی اور انہیں سندھ کا گورنر بنانے کے فیصلے پر مبارکباد دی۔

دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کردیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں