spot_img

کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قدرمیں 3 پیسےکی کمی ریکارڈکی گئی ہے

انٹربینک میں امریکی ڈالر 279 روپے 42 پیسےپربندہوا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوکر 280 روپے 45 پیسے پرآگیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں