spot_img

کراچی واقعے پر جے آئی ٹی قائم، حکومت سندھ کی شہریوں سے پرامن رہنے کی اپیل

کراچی واقعے پر جے آئی ٹی قائم، حکومت سندھ کے شہریوں سے پرامن رہنے کی اپیل

کراچی: حکومت سندھ کا امریکی قونسل خانے پمیں مظاہرین کے داخلے، تضادم میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا۔

جاری پریس رلیز کے مطابق مظاہرین نے امریکن قونصل خانے کے بیرونی سکیورٹی حصار عبور کرتے ہوئے اندر داخل ہوکر توڑ پھوڑ کی جس میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔

جاری بیان کے مطابق حکومت سندھ نے واقعے کے تمام پہلوؤں کا غیرجانبدارانہ جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔ جے آئی ٹی اس امر کا تعین کری گی کہ واقعہ کن حالات میں پیش آیا، اس کے اسباب کیا تھے۔

جاری بیان کے مطابق حکومت شہریوں کے جمہوری اور آئینی حق احتجاج کا احترام کرتی ہے۔پر امن ماحول کو برقرار رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ کسی بھی قسم کی توڑ پھوڑ، تشدد یا قونون ہاتھ میں لینا مناسب عمل نہیں۔

بیان کے مطابق شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ اپنے جذبات کا اظہار صرف پرامن اور قانونی طریقے سے کریں۔جے آئی ٹی اس بات کا تعقن کرے گکی واقعہ کس طرح پیش آیا، محرکات کیا تھے اور ذمہ دار کون ہے۔ حکومت حالات کو کنٹرول میں رکھنا چاہتی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں