آپریشن غضب الحق جاری، طالبان ہلاک اور 500 سے زائد زخمی، 104 چیک پوسٹیں تباہ،22 چیک پوسٹوں پر پاک فوج نے قبضہ کرلیا

آپریشن غضب الحق جاری، طالبان ہلاک اور 500 سے زائد زخمی، 104 چیک پوسٹیں تباہ،22 چیک پوسٹوں پر پاک فوج نے قبضہ کرلیا

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ افغانستان میں 33 مقامات کو مؤثر انداز سے نشانہ بنایا،331 طالبان ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہو چکے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف پاکستان کی مسلح افواج کی بھرپور جوابی کارروائی میں افغان فورسز کو ہونے والے نقصان کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان کی کارروائیوں میں اب تک 331 طالبان ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ افغان طالبان کی 104 چیک پوسٹیں مکمل تباہ کی جا چکی ہیں جبکہ 22 چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہنا ہے کہ افغانستان میں 37 مقامات کو فضا کے ذریعے مؤثر انداز سے نشانہ بنایا گیا،افغان فورسز کے 163 ٹینک اور آرمڈ گاڑیاں بھی تباہ کی جا چکی ہیں۔

آپریشن غضب الحق کامیابی سے جاری،133 افغان طالبان ہلاک،200 سے زائد زخمی، متعدد چیک پوسٹیں تباہ

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں