وفاقی آئینی عدالت نے ٹیکس حکام کے بغیر پیشگی نوٹس چھاپوں کو قانونی قرار دے دیا

وفاقی آئینی عدالت نے ٹیکس حکام کے بغیر پیشگی نوٹس چھاپوں کو قانونی قرار دے دیا

وفاقی آئینی عدالت نے ٹیکس حکام کے بغیر پیشگی نوٹس چھاپوں کو قانونی قرار دے دیا۔

وفاقی آئینی عدالت کےجسٹس عامر فاروق نےٹیکس چھاپوں سےمتعلق فیصلہ جاری کردیا ہے

فیصلے کے مطابق  ٹیکس حکام قانون کے تحت کسی بھی وقت اورکسی بھی جگہ بغیر پیشگی نوٹس چھاپہ مار سکتے ہیں۔

فیصلے میں کہا گیا ہےکہ عدالت قانون میں اپنی طرف سےکوئی ایسی شرط شامل نہیں کر سکتی جو پارلیمنٹ نے شامل نہ کی ہو۔

فیصلے کےمطابق  چھاپامارنےکیلئےٹیکس دہندہ کےخلاف پہلےسےکوئی کیس چلنا ضروری نہیں۔پارلیمنٹ نے ٹیکس قوانین کے مؤثر نفاذ کے لیے ٹیکس حکام کو وسیع اختیارات دیے ہیں، ٹیکس حکام کمپیوٹر،دستاویزات اور اکاؤنٹس قبضے میں لینے کے مکمل مجاز ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں