
محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان بیپر جوائے نے رخ بدل دیا ہے۔
ٹھٹھہ کے جنوب میں 355 کلو میٹر جبکہ کیٹی بندر کے جنوب اور جنوب مغرب میں 290 کلو میٹر دور ہے۔
کراچی کے جنوب میں 370 کلو میٹر دور ہے، اس سے قبل یہ 340 کلو میٹر کی دوری پر تھا۔
کراچی کے علاقے ملیر، شارع فیصل، کلفٹن، کورنگی، گلستانِ جوہر، گلشنِ اقبال، صدر اور لیاری سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی ، بادلوں کا راج ابھی بھ قائم ہے
