سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

محراب پو، ہالانی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

دادو، میہڑ اور اس کے نواحی علاقوں میں بھی زمین لرزنے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

بلوچستان کے شہر خضدار اور ضلع کے مشرقی علاقے زہری و گردونواح میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا۔

زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 13 کلو میٹر تھی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں