گورنر سندھ سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کی ملاقات

گورنر سندھ سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کی ملاقات

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔

اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی، ارشد وہرہ، ایم پی اے طحہٰ، اے این پی رہنما شاہی سید اور دیگر موجود تھے۔

ملاقات کے دوران گورنر سندھ ایمل ولی نے خان کو خود تیار کردہ حلیم پیش کیا۔ کامران خان ٹیسوری نے شاہی سید اور دیگر رہنماؤں کو حلیم بھی پیش کیا۔

رہنماؤں نے گورنر سندھ کی مہمان نوازی کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپ نے انتہائی لذیذ اور بہترین حلیم تیار کی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں