پجاب فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا قیام عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے:مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پجاب فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا قیام عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پجاب فوڈ انینڈ ڈرگ اتھارٹی دس سال کی محنت سے قیام عمل میں آیا، زرعی ملک ہونے کے باوجود عالمی معیار کا زرعی لیب نہ ہونہ لمحہ فکریہ تھا۔پنجاب ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ سیٹلائیٹ کرائم سین یونٹس کا دائرہ 38 اضلاع تک پھیلایا جارہا ہے۔ای بزنس رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
