کراچی: مسافر بس ڈاکخانہ پل پر حادثے کا شکار
کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈاکخانہ پل پر مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی
سہراب گوٹھ جانے والے ٹریک پر مسافر بس 4 ایل موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بیریئر سے جا ٹکرائی۔
خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا، بس کو نقصان پہنچا
