جدید دور میں ترقی کے لیے ڈیجیٹل خواندگی اور عملی مہارتیں ناگزیر ہیں:گورنر سندھ

جدید دور میں ترقی کے لیے ڈیجیٹل خواندگی اور عملی مہارتیں ناگزیر ہیں:گورنر سندھ

کراچی:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے یومِ عالمی تعلیم پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے مطابق معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، آئین پاکستان ہر بچے کے لیے مفت اور لازمی تعلیم کے ریاستی عزم کی ضمانت دیتا ہے۔
کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ جدید دور میں ترقی کے لیے ڈیجیٹل خواندگی اور عملی مہارتیں ناگزیر ہیں۔گورنر سندھ کے تعلیمی اور آئی ٹی اقدامات نوجوانوں کو بااختیار اور مواقع سے ہمکنار کر رہے ہیں۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ جہالت انتہاپسندی اور دہشتگردی کو جنم دیتی ہے، تعلیم ہی اس کا حل ہے، نوجوانوں کو علم اور ہنر سے آراستہ کرنا پرامن اور مستحکم مستقبل کی ضمانت ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں