شہرکراچی کا کم سے کم درجہ حرارت آج 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا

شہرکراچی کا کم سے کم درجہ حرارت آج 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا

کراچی: آج شہرکراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 09 ڈگری سینٹی گریڈاور ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ہے

ہوا اس وقت شمال مشرق  سے 08 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  20 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے۔

موسم خشک اور  رات سرد  رہنے کے ساتھ  کبھی کبھار تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں