ایم کیو ایم، تحریک انصاف اور اے این پی کارکنان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مرکزی آفس میں یوسی 3 سے مختلف سیاسی جماعتوں کے دوستوں کی آمد
اس موقع پر PTI,ANP ,MQM خیر اباد کر کہ پاکستان پیپلز پارٹی شمولیت اختیار کیا
مرکزی آفس ڈسٹرکٹ ویسٹ پاکستان پیپلز پارٹی انفارمیشن سیکریٹری علی اکبر کاچھیلو، چیئرمین منگھوپیر یوسی 2 یونس مینگل ، صدر pyo اختر علی لنڈ ،سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فہد مسعود سنیئر رہنما حنیف کاچھیلو، سردار فیصل سمیت دیگر دوستوں کی موجودگی میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کیا
جس پر پاکستان پیپلز پارٹی کے زمہ داران نے مندرجہ ذیل دوستوں کو دل کے گہرائیوں سے شمولیت اختیار کرنے پر خوش امدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
اسحاق مسعود ،شاید زمان مسعود،کامران مسعود ،زین الله،شہزاد،رضادین ،ہارون،مداخان،میر حسن،اختر،محمد جان،خیراللہ ،عالم ابوبکر،ضیا الدین ،ارشاد،اسلام الدین،مسلم خان،حمید اللہ ،رحمان،صدیق
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے انفارمیشن سیکریٹری علی اکبر کاچھیلو نے کہا کہ نوجوان قیادت ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ آپ کی شمولیت پر ہمیں فخر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
