لیاقت آباد ٹاؤن میں رین ایمرجنسی نافذ

لیاقت آباد ٹاؤن میں رین ایمرجنسی نافذ

کراچی: شہر قائد میں بارش کے امکان کے بعد انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات کے پیشنگوئی کے بعد ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاقت آباد میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاقت آباد کے تمام محکموں کے ہیڈز کو ایمرجنسی سیل قائم کرنے کی ہدایت کی گئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں