سندھ حکومت کا شبِ معراج کے موقع پر اسکولز میں عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر اسکولز میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 17 جنوری کو بند رہیں گے۔
