سردی کی شدت کے باعث سندھ میں اسکولوں کے ٹائیم میں تبدیلی

سردی کی شدت کے باعث سندھ میں اسکولوں کے ٹائیم میں تبدیلی

کراچی:سردی کی شدت کے باعث اسکولوں کے ٹائیم میں تبدیلی

وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے مشاورت کے بعد سندھ میں سردی کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوۓ اسکولز کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 2 ہفتوں کے لیے صبح 9 بجے کھولے جائیں گے۔

اسکول بند ہونے کی ٹائیم ٹیبل پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔فیصلے کا اطلاق 26 جنوری تک رہے گا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں