محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے ٹرانسفر اور پوسٹنگس پر پابندی عائد کردی

محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے ٹرانسفر اور پوسٹنگس پر پابندی عائد کردی ہے۔
ترقی یا نیو اپائینٹمینٹ کی صورت میں انتظامی عہدوں اور پرنسپلز کے ٹرانسفرز اور پوسٹنگز ہو سکیں گی۔
فیصلے کا اطلاق 31 دسمبر 2025 تک ہوگا۔

 

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں