پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے اضافہ کردیا۔

اسلام آباد:حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فی لیٹر ڈیزل  کی قیمت میں 6  روپے اضافہ کردیا گیا۔ڈیزل کی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 284 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار  رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی موجودہ قیمت 265 روپے 45 پیسے فی لیٹر  پربرقرار  رکھی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں